File photo

کتب بینی کے کلچر کو فروغ دے کرمعاشرے کو سماجی برائیو ں سے محفوظ کیاجاسکتاہے:عرفان
24 اپریل 2017 (08:19)
0

قومی تاریخ اورادبی ورثے کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی نے کہاہے کہ کتب بینی کے کلچر کو فروغ دے کرمعاشرے کو نفرت انگیزسماجی برائیو ں سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں تین روزہ قومی کتاب میلہ2017ء کی مختلف ادبی نشستوں میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
عرفان صدیقی نے کہاکہ اردوڈکشنری بورڈنستلیق رسم الخط میں ایک جامع اردو ڈکشنری مرتب کررہاہے۔