یہ عمل آئندہ ماہ کی چوبیس تاریخ تک جاری رہے گا ۔

File photo

چھٹی خانہ اورمردم شماری کا دوسرامرحلہ کل سے شروع
24 اپریل 2017 (07:19)
0

فاٹا ، آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں چھٹی خانہ اورمردم شماری کا دوسرامرحلہ کل سے شروع ہورہاہے۔

اس مرحلے میں اٹھاسی اضلاع میں خانہ اورمردم شماری کی جائے گی ۔
جن میں پنجاب اور سندھ کے اکیس ، اکیس ، بلوچستان کے سترہ، خیبرپختونخوا کے بارہ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے پانچ ، پانچ اضلاع اورفاٹااور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردم شماری ہوگی ۔
یہ عمل آئندہ ماہ کی چوبیس تاریخ تک جاری رہے گا ۔