ممتازپاکستانی کرکٹریونس خان نے پہلی اننگزمیں اٹھاون رنزبناکراپنے دس ہزاررنزبھی مکمل کرلئے۔

کنگسٹن ٹیسٹ:پاکستان 201رنز چارکھلاڑی آئوٹ پر پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے
24 اپریل 2017 (06:44)
0

کنگسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ویسٹ انڈیز کیخلاف کل کے سکور201رنز چارکھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے۔

ممتازپاکستانی کرکٹریونس خان نے پہلی اننگزمیں اٹھاون رنزبناکراپنے دس ہزاررنزبھی مکمل کرلئے۔
وہ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ہدف حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بلے بازہیں۔
اس سے پہلے ویسٹ انڈیز نے اپنی اننگزمیں286رنزبنائے۔