دارالحکومت بغداد کے نواح میں ہونیوالے خود کش حملوں میں متعد د افر اد زخمی بھی ہوئے۔

عراق:دو خود کش حملوں میں 14افراد ہلاک
24 اپریل 2016 (17:34)
0

عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواح میں دوخودکش حملوں میں چودہ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
کار میں سولر ایک خودکش بمبار نے کار حسینیہ میں فوجی چوکی سے ٹکرا دی جس سے چار فوجیوں سمیت دس افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہوگئے۔
ایک اور خودکش کار ARAB JABOUR کے فوجی قافلے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔