زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

diamir

دیامیر میں گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق
24 اپریل 2016 (15:18)
0

دیامیر کے علاقے تھور میں نالا میں اتوار کی صبح ایک گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے شیر محمد نے بتایا ہے کہ ضلع دیامیر میںحالیہ بارشوں سے ہونیوالے حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔