ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی انتیس لاکھ ایکڑ فٹ تک بڑھائی گئی۔

Mangle Dam

منگلا ڈیم کی سطح کو چالیس فٹ تک بلند کیاگیا
24 اپریل 2016 (15:12)
0

پانی اور بجلی کے وزارت نے اعلان کیا ہے کہ منگلا ڈیم کی سطح کو چالیس فٹ تک بلند کیاگیا ہے جس سے قومی گرڈ کو چھ سو چوالیس گیگاواٹ اضافی بجلی مہیا ہوگی۔

منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی انتیس لاکھ ایکڑ فٹ تک بڑھائی گئی جس سے زرعی شعبے کی بہتری میں مدد ملے گی۔