یورپی یونین کے صدر نے کہا کہ اس معاہدے سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

Eu Turkey

یونین اور ترکی کے درمیان معاہدے کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے:ٹسک
24 اپریل 2016 (11:49)
0

یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ Tusk نے کہا ہے کہ تارکین وطن کی آمد سے متعلق یورپی یونین اور ترکی کے درمیان معاہدے کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

انہوںنے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ ترکی اور شام کی سرحد پر تارکین وطن کے کیمپ کا دورہ کیا جس کا مقصد متنازعہ معاہدے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
یورپی یونین کے صدر نے کہا کہ اس معاہدے سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں نمایاں کمی آئی ہے۔