جھڑپوں کے بعد یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

Ali garh University

بھارت:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم ہلاک
24 اپریل 2016 (11:43)
0

بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔

طلباء نے املاک کی توڑ پھوڑ کی اور پراکٹر آفس کو بھی آگ لگا دی۔
جھڑپوں کے بعد یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔
تصادم کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔