بغداد کے شمال مشرقی علاقے میں ایک حفاظتی چوکی پر خودکش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کواُڑا دیا۔

Baghdad

بغداد:سکیورٹی فورسز پر بم حملے،80 افراد ہلاک
24 اپریل 2016 (11:07)
0

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے واقعات میں اسّی افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔

بغداد کے شمال مشرقی علاقے میںایک حفاظتی چوکی پر خودکش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کواُڑا دیا جس سے کم از کم سا ت افراد ہلاک اور24 زخمی ہوگئے۔
جنوبی بغداد کے علاقے Dura میں فوجی گاڑی کے قریب کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔