آج بلوچستان کا مقابلہ خیبرپختونخوا کی ٹیم سے ہوگا۔

Pakistan Cup

پاکستان کپ:سندھ نے اسلام آباد کو 118 رنز سے ہرا دیا
24 اپریل 2016 (11:03)
0

فیصل آباد میں پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں سندھ نے اسلام آباد کو 118 رنز سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سندھ نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔
مطلوبہ ہدف کے جواب میں اسلام آباد کی ٹیم 39.5 اوورز میں 218 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔
آج بلوچستان کا مقابلہ خیبرپختونخوا کی ٹیم سے ہوگا۔