وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں وزیر مملکت بلیغ الرحمان سے گفتگو کررہے تھے۔

File photo

حکومت نے تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح دی ہے:شہباز شریف
24 اپریل 2016 (10:12)
0

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح دی ہے۔
لاہور میں تعلیم کے وزیر مملکت بلیغ الرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا تعلیم کے شعبے میں اصلاحاتی پروگرام کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔