حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کوہوگی۔

hajj

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بنک آج بھی کھلے رہینگے
24 اپریل 2016 (10:04)
0

حج درخواستوں کی وصولی کے لئے نامزد بنکوں کی مقررہ شاخیں آج بھی کھلی رہیں گی۔

حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کوہوگی۔
سرکاری حج سکیم 2016 کے تحت اب تک دو لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
اس سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے جس میں سے چھیاسی ہزار سے زائد سرکاری سکیم کے تحت جبکہ ستاون ہزار سے زائد عازمین نجی سکیم کے تحت حج ادا کریںگے۔