بولان میں آج صبح بی بی نانی پل کے قریب ایک ٹرک الٹنے سے کم از کم پچیس افراد زخمی ہو گئے۔