برطانوی شہزادے فلپ نے بھی صدر سے غیررسمی ملاقات کی اورمختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

صدرمملکت اوراوآئی سی کےسیکرٹری جنرل کامسلم امہ کودرپیش چیلنجوں سےمتعلق امورپرتبادلہ خیال
24 اپریل 2015 (14:36)
0

صدرممنون حسین نے اسلامی تعاون تنظیم کےسیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی کے ساتھ مسلم امہ کو درپیش چیلنجوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔یہ ملاقات ان کے دورہ ترکی کے دوران استنبول میں ہوئی۔

برطانوی شہزادے فلپ نےبھی صدرسےغیررسمی ملاقات کی۔ انہوں نےمسکراہٹوں کا تبادلہ کیااورکئی بین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیا۔اپنےترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات میں صدر نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملوں پر بات چیت کی۔