یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی میں برداشت اور مفاہمت کے فروغ اور دہشت گردی کے سدباب سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔

پاکستان کادہشتگردی کےخاتمےکیلئے اسکی بنیادی وجوہات کےسدباب پرزور
24 اپریل 2015 (12:24)
0

پاکستان نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے اسکی بنیادی وجوہات کا سدباب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں برداشت اور مفاہمت کے فروغ اور دہشت گردی کے سدباب سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔