سری لنکا نے83دن تک سمندری حدود میں داخلے کی بھارتی درخواست بھی مسترد کردی۔

سری لنکا کاسرحدی خلاف ورزی پر بھارتی ماہی گیروں کی گرفتاری کا حکم
24 اپریل 2015 (20:02)
0

سری لنکا کی حکومت نے بحریہ کو ملک کی سمندری سرحد کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کوگرفتارکرنے کا حکم دیا ہے ۔
کولمبو میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ماہی پروری کے وزیر MAHINDA AMARWEERA نے کہاکہ بھارتی ماہی گیروں کی سری لنکا کی سمندری حدود میں تراسی دن تک داخلے کی حالیہ درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے ۔