انہوں نے2007 کی عراقی جنگ میں فوجی دستوں کی کمانڈ کی تھی اورافغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کےکمانڈر بھی رہے۔

ڈیوڈپیٹریاس کورازفشاں کرنےکےجرم میں 2سال زیرنگرانی رہنےاورجرمانےکی سزا
24 اپریل 2015 (14:50)
0

سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اورریٹائرڈ امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کو راز فشاں کرنے کے جرم میں دو سال زیر نگرانی رہنے اورایک لاکھ ڈالر جرمانہ کی سزا دی گئی ہے۔ انہوں نے2007 کی عراقی جنگ میں فوجی دستوں کی کمانڈ کی تھی اورافغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر بھی رہے۔