انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل سبو تاژ کرنا پورے امن عمل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

24 اپریل 2014 (22:13)
0

امیر جماعت اسلامی پاکستان خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے کیونکہ یہ ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔
انہوں نے آج (جمعرات) پشاور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ امن عمل کو سبو تاژ کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل سبو تاژ کرنا پورے امن عمل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔