ہلاک ہونے والے دہشت گرد اسلام آباد سبزی منڈی بم دھماکے سمیت کئی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔