Thursday, 25 February 2021, 01:03:23 pm
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے:گنڈاپور
December 24, 2020

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر ' علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی سماجی' معاشی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ محمد خالد خورشید سے ملاقات کے دوران کیا۔
وزیر نے کہا کہ علاقے میں معدنیات اور سیاحت کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں اور ان سے فوائد حاصل کرنے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.