Thursday, 25 April 2024, 05:13:40 pm
کیلی فورنیا سے ناسا کا مشن خلامیں روانہ
November 24, 2021

کیلی فورنیا سے ناسا کا ایک مشن روانہ ہو گیا ہے جس میں ایک خلائی جہاز دانستہ طور پر ایک سیارچے سے ٹکرائے گا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کیا اسکا راستہ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ناسا ٹی وی کے مطابق تجربے کیلئے جانے والا راکٹ سپیس ایکس VANDENBERG کے سپیس فورس بیس سے روانہ ہو گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.