Thursday, 25 April 2024, 10:05:24 am
امریکہ کا طالبان کیساتھ آئندہ ہفتے قطر میں دوبارہ بات چیت کرنے کا اعلان
November 24, 2021

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران پر غور کیلئے طالبان کے ساتھ آئندہ ہفتے قطر میں دوبارہ بات چیت کرے گا ۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے مطابق امریکی وفد کی قیادت افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی ٹوم ویسٹ کریںگے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.