Friday, 29 March 2024, 06:35:53 pm
ریڈیو پاکستان نےچار گھنٹے کی ریڈیو سکول نشریات کا تجرباتی طورپر آغاز کر دیا
November 26, 2020

ریڈیو پاکستان نےچار گھنٹے کی ریڈیو سکول نشریات کا تجرباتی طورپر آغاز کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ریڈیو پاکستان اور وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پردستخط ہوئے جس کے تحت ملک میں فاصلاتی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔

مفاھمت کی اس یاداشت پر ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان محترمہ عنبرین جان اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت جناب محی الدین احمد وانی نے دستخط کیے۔

   اس یاداشت کے تحت وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت بچوں کو پرائمری کی سطح تک تعلیم دینے کے لئے نشریات کا مواد فراہم کرے گا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.