Friday, 19 April 2024, 08:34:48 am
پاکستان بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا رہے گا: دفتر خارجہ
November 24, 2020

پاکستان نے بھارت کو بے نقاب کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عالمی برادری کو بھارت  کے پرپیگینڈے سے گمراہ نہیں ہونے دے گا۔

اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے ایک بیان میں عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے نظام  پر زور دیا ہے کہ

وہ پاکستان کے پیش کردہ بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں سے منسلک  ڈوزیئر پر عمل درآمد کرنا شروع کرے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.