Saturday, 20 April 2024, 05:32:43 am
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی صدارت میں اختتام پزیر
November 24, 2020

 وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں اختتام پزیر ہو گہا۔

.اجلاس کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے  پھیلائو کی روک تھام اور اس حوالے سے حکومت کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہء خیال کیا گہا

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورت حال کا بھی جایزہ لیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.