Friday, 19 April 2024, 05:27:36 am
گلگت بلتستان حکومت استوردیامر ڈویژن میں صحت کے شعبے کی متعدد ترقیاتی سکیموں پرعمل پیرا
November 24, 2018

گلگت  بلتستان حکومت استوردیامر ڈویژن میں صحت کے شعبے کی متعدد ترقیاتی سکیموں پرعمل پیرا ہے ۔

آج گلگت میں ریڈیوپاکستان کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت کے ترجمان نے کہاکہ چلاس اور استور میں ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کو بہتربنایا جارہا ہے  ٹراما سنٹر  چلڈرن اور زچہ بچہ وارڈز کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔

انہوں نے کہاکہ گوہر آباد ، CHORETH اور CHILEN میں دس، دس بستروں پر مشتمل ہسپتال کی عمارتوں کی تعمیر جلد مکمل کی جائے گی جبکہ بابوسر میں دس بستروں کے ہسپتال کیلئے اراضی حاصل کرلی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.