Thursday, 25 April 2024, 02:10:10 am
فلائنگ افسر مریم مختارشہید کی دوسری برسی
November 24, 2018

خاتون ہوا باز فلائنگ افسر مریم مختارشہید کی آج (ہفتہ) دوسری برسی منائی گئی۔

وہ پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پلائلٹ تھی جس نے فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا ۔

دو سال قبل وہ مشن پرتھیں جب ان کا تربیتی طیارہ ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں میں گرکر تباہ ہوگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.