Friday, 29 March 2024, 07:50:24 pm
اقوام متحدہ کا 76واں یوم تاسیس
October 24, 2021

اقوام متحدہ کا آج (اتوار)76واں یوم تاسیس منایا جارہا ہے۔

انیس سو پینتالیس کو اسی روز اقوام متحدہ کا منشور تشکیل دیا گیا، ہر سال منائے جانے والے اقوام متحدہ کے عالمی دن سے ہمیں اس کے مشترکہ ایجنڈے کے فروغ اور عالمی ادارے کے اغراض و مقاصد کے حصول کیلئے اپنے عزم کی تجدید کا موقع ملتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں واقع جنرل اسمبلی کے ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.