Friday, 29 March 2024, 01:35:12 am
صحافیوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے : شبلی فراز
October 24, 2020

وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہاہے کہ صحافیوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔اپنے ایک ٹویٹ پیغا م میں انہوں نے سندھ حکومت اور پولیس سے کہاکہ وہ لاپتہ صحافی علی عمران کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں ۔شبلی فراز نے مزید کہاکہ تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو ہدایات دے دی گئی ہیں کہ وہ اس سلسلے میں سندھ حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.