Saturday, 20 April 2024, 06:25:18 pm
صدر،وزیراعلیٰ کا بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
October 23, 2020

صدرڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کے روز کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے بلوچستان کے گورنر امان اﷲ خان یاسین زئی سے ملاقات کی اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.