Wednesday, 24 April 2024, 09:40:06 pm
وزیر اعظم عمران خان کامیانوالی کا دورہ
October 24, 2020
وزیر اعظم عمران خان میانوالی کےدورہ پرہیں ۔   وزیر اعظم کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسی خیل میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم  نے کیڈٹ کالج کے طلبا سے خطاب بھی کیا۔ وزیر اعظم نمل یونیورسٹی میانوالی کا بھی دورہ کریں گے اور یونیورسٹی میں قائم Knowledge City منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔
Error
Whoops, looks like something went wrong.