Thursday, 25 April 2024, 09:54:30 pm
اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئےپاکستان مخالف بیانیہ پر عمل پیرا ہیں:شہباز گل
October 24, 2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے پاکستان مخالف بیانیہ پر عمل پیرا ہیں ۔آج اسلام آبادمیں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومت نوازشریف کو واپس لانے کے لئے پوری کوشش کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف بیماری کے بہانے ملک سے فرار ہوگئے تاہم انہیں واپس آکر قانون کا سامنا کرنا چاہئے ۔معاون خصوصی نے کہاکہ ہماری توجہ لوٹی ہوئی رقم کی وصولی اوراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لاناہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.