Wednesday, 17 April 2024, 01:44:29 am
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی کارجحان
October 24, 2018

 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی کارجحان ہے۔

آج (بدھ) صبح کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں بارہ سو پوائنٹس سے زائد کااضافہ ہوا  جس سے سرمائے کی منڈی38ہزار950پوائنٹس سے تجاوز کرگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.