Friday, 29 March 2024, 06:00:05 pm
صدرمملکت کے زیرصدارت تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے اقدامات سے متعلق اجلاس
September 24, 2020

تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے مسئلے اور اس ضمن میں روک تھام کے اقدامات کے حوالے سے صدر عارف علوی کے زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اجلاس جاری ہے۔

 اجلاس میں وفاقی وزرا   اعظم خان سواتی اور شہریار آفریدی کے علاوہ صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر شریک ہیں۔

 صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان اور تمام صوبوں کےگورنر بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.