Thursday, 25 April 2024, 06:16:32 pm
وزیراعلیٰ سندھ کی بارش کے جمع شدہ پانی کی نکاسی کا کام مکمل کرنے کی ہدایت
September 24, 2020

File Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ محکموں کو بارش کے جمع شدہ پانی کی نکاسی کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام سے متعلق آج (جمعرات) ایک جائزہ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ نکاسی کےلئے ضروری آلات کا بندوبست کیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.