Wednesday, 24 April 2024, 04:00:41 am
وینزویلا کے صدر کااقوام متحدہ پرامریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کےخلاف اقدامات کرنے پر زور
September 24, 2020

File Photo

وینزویلا کے صدر Nicolas Maduro نے اقوام متحدہ پرزوردیا ہے کہ وہ ان کے ملک پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کےخلاف اقدامات کرے۔

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو خطاب میں انہوں نے اپنے عوام کو ان کے حقوق کا استعمال کرنے کی اجازت دینے سمیت تمام یکطرفہ جابرانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.