Wednesday, 17 April 2024, 01:37:55 am
ملک بھر میں کورونا وائرس سے 294،392مریض صحت یاب
September 24, 2020

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ملک میں کورونا وائرس کے سات سو ننانوے نئے مریض سامنے آئے اور اس وائرس کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔

 تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق وائرس سے اب تک دو لاکھ چورانوے ہزار تین سو بانوے افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اورملک میں اب زیر علاج مریضوں کی تعداد سات ہزار تین سو اٹھاسی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.