Thursday, 28 March 2024, 11:03:38 pm
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال فلسطین سے زیادہ گھمبیر ہے:قانونی ماہر
September 24, 2020

File Photo

لندن سے تعلق رکھنے والی عالمی قانون کی ماہر پروفیسر ڈاکٹر Patricia Hobbs نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال فلسطین سے زیادہ گھمبیر ہے۔

 ایک آن لائن اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں فوج کو کشمیر بھیجنا جارحیت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.