Friday, 19 April 2024, 07:01:57 pm
ازبکستان کے صدر کا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر افغانستان کے بارے میں مستقل کمیٹی تشکیل دینے پر زور
September 24, 2020

ازبکستان کے صدر Shaukat Mirziyoyevنے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زوردیا ہے کہ وہ افغانستان کے امن عمل میں معاونت اور معیشت کو فروغ دینے کے لئے افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی مستقل کمیٹی تشکیل دے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیولنک کے ذریعے اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ہم قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ا فغان سیاسی قوتوں کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ازبک صدر نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ افغانستان میں امن واستحکام کویقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ کواپنی توجہ مرکوزکرنی چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.