Saturday, 20 April 2024, 10:09:23 am
فلسطین اسرائیل تنازع ختم کرنےکی کنجی دوریاستی حل میں ہے:اردن،مصر
September 24, 2020

اردن اورمصرنے کہاہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع ختم کرنے کی کنجی دوریاستی حل میں ہے جو 1967ء کے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک آزادفلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت فراہم کرتاہے جس کادارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

اردن کی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ان خیالات کااظہاروزیرخارجہ ایمن سفادی اور ان کے مصری ہم منصبSameh Shoukryکے درمیان ملاقات میں کیاگیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے کہاکہ خطے میں امن مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی بحال ہوسکتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.