Thursday, 25 April 2024, 02:13:17 pm
عالمی رہنماوں کا دنیا کو در پیش مشترکہ چیلنجوں اور خطرات سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کیلئے بھرپور حمایت کا اظہار
September 24, 2020

File Photo

عالمی رہنماوں نے دنیا کو در پیش مشترکہ چیلنجوں  اور خطرات سے نمٹنے کےلئے اقوام متحدہ کےلئے بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کی عام بحث میں اپنے آن لائن خطاب میں عالمی رہنماوں نے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور سلامتی کےفروغ کےلئے اقوام متحدہ کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ ناگزیر ہے۔

 انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ انسانی حقوق ،پائیدار ترقی اور قانون کی حکمرانی کے نصب العین کےلئے کوشاں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.