Saturday, 20 April 2024, 05:52:29 pm
صدر نے طبی ماہرین پر زوردیا ہے کہ وہ تحقیقی کام پر توجہ مرکوز کریں
September 24, 2018

 

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے طبی ماہرین پر زور دیا ہے کہ وہ امراض کی روک تھام کےلئے تحقیقی کام پر توجہ دیں۔

 آج (پیر) اسلام آباد میں پہلی طبی تحقیق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے بھی تحقیق اہم ہے۔

 صدر نے کہا کہ احتیاط سے وبائی امراض سے بچا جاسکتا ہے اور ذرائع ابلاغ کو عوام میں شعور پیدا کرنے کے لئے مہم چلانی چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ مہلک بیماریوں پر قابو پانے کے لئے غذائیت پر توجہ دی جانی چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.