File Photo
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں سالانہ عمومی بحث کل (منگل) نیو یارک میں شروع ہوگی۔
پائیدار ترقیاتی اہداف ہر جگہ، ہر ایک کی زندگی میں بہتری لانے کے حوالے سے ترقی لائحہ عمل فراہم کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔
وہ ہفتے کے روز اجلاس سے خطاب کریں گے توقع ہے کہ وہ علاقائی امن و استحکام سمیت افغانستان میں امن اور کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کے بارے میں پاکستان کے اصولی موقف کو اجاگر کریں گے۔