Thursday, 28 March 2024, 03:48:17 pm
ملک میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
September 24, 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم گوجرانوالہ، لاہورڈویژنوں اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورمظفرآباد اکیسکراچی ستائیسپشاور چوبیسکوئٹہ چودہاورمری پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.