Wednesday, 24 April 2024, 02:37:11 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی طرف سے5نوجوانوں کی شہادت کےواقعہ کےخلاف مکمل ہڑتال
September 24, 2018

مقبوضہ کشمیر میں جمعے کو بھارتی فوج کی طرف سے پانچ نوجوانوں کی شہادت کے واقعہ کےخلاف آج ضلع بانڈی پورہ میں مکمل ہڑتال ہے۔

 کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کوشوخ بابا Sumlar کے علاقے میں تلاشی و محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔

 ضلع میں تمام کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.