Friday, 29 March 2024, 12:19:39 pm
مالدیپ:ابراہیم محمدصالح صدارتی انتخاب میں کامیاب
September 24, 2018

مالدیپ میں یونائیٹڈاپوزیشن فرنٹ کے امیدوار ابراہیم محمدصالح نے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک472بیلٹ باکس میں سے437کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس میں ابراہیم صالح کوموجودہ صدرعبداللہ یامین پرفیصلہ کن برتری حاصل ہے۔تاہم قومی انتخابی کمیشن نے اب تک نتائج کااعلان نہیں کیا۔ابراہیم محمدصالح نے کہاہے کہ اب تک92فیصدووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس میں انہیں عبداللہ یامین پر16فیصدکی برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.