Friday, 29 March 2024, 03:21:45 am
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو شہید کردیا
September 24, 2018

File Photo

اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید اوربیس کو زخمی کردیاہے۔

غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کی جانب سے رواں سال تیس مارچ سے اب تک کئے گئے ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں میں اسرائیلی فوج نے ایک سوچوراسی فلسطینیوں کوشہید اورہزاروں کو زخمی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.