Friday, 29 March 2024, 04:48:59 pm
امریکہ،چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پرنئے محصولات عائد کردیئے
September 24, 2018

 

امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پرنئے محصولات عائد کردیئے ہیں۔

امریکہ نے چین کی200ارب ڈالرمالیت کی مصنوعات پرمحصولات عائد کئے ہیں جواب میں چین نے امریکہ کی 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پرمحصولات عائد کئے جن کا اطلاق آج (پیر) ہوگیاہے۔

دونوں ملک اس سال کے آغاز پر ایک دوسرے کی مصنوعات پر پہلے ہی50ارب ڈالر کے محصولات عائد کرچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.