Thursday, 25 April 2024, 04:52:10 pm
امریکہ دوسرےملکوں کوڈرانےدھمکانےکےلئےتجارت پربےبنیاد الزامات لگارہاہے:چین
September 24, 2018

چین نے امریکہ پردوسرے ملکوں کو ڈرانے دھمکانے کےلئے تجارت پر بےبنیاد الزامات لگانےکاالزام لگایا ہے۔

 سٹیٹ کونسل نے امریکہ کے ساتھ تجارتی اور معاشی تناو پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ انتہائی دباو کے ذریعے اپنے مفادات نافذ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

 ادھر ، امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر تازہ محصولات عائد کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.