Wednesday, 24 April 2024, 04:03:21 pm
امریکہ اورجاپان کاجزیرہ نماکوریاکوایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنےکےعزم کااعادہ
September 24, 2018

 امریکہ اور جاپان نے جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔

 جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے نے نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملک شمالی کوریا کے مسئلے پر قریبی رابطے میں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.